the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رائے پور،15مارچ(ایجنسی) کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے ملک میں قبائلیوں اور کسانوں پر ظلم ہونے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ جو بھی آواز اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے ان کچلا جا رہا ہے.
گاندھی نے پیر کو یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ ملک میں جو بھی کمزور



ہے چاہے وہ قبائلی ہو، دلت ہو، مزدور ہو یا کسان ہو سب کو دبایا جا رہا ہے. جہاں بھی وہ اپنی آواز اٹھانے کی کوشش کرتا ہے اسے کچل دیا جاتا ہے.
نہوں نے کہا کہ ہندوستان کا ہر ایک قبائلی ماؤنواز نہیں ہے اور یہاں کے قبائلی محب وطن ہیں. انہیں اس طرح سے کچلا نہیں جا سکتا. راہل گاندھی آج چھتیس گڑھ کے ایک دن کے قیام پر تھے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.